سہ برگہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نباتیات) تین پنکھڑیوں والا ایک پھول، تین پنکھڑیوں والے ایک پھول کا نام، تپتیا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) تین پنکھڑیوں والا ایک پھول، تین پنکھڑیوں والے ایک پھول کا نام، تپتیا۔